وطن نیوز انٹر نیشنل

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کو اشتہاری قراردےدیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری قراردے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے ساتھ ضامنوں کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔عدالتی کارروائی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت میں مزید پڑھیں

گلگت بلتستان:تحریک انصاف کے تمام ارکان وزیر، مشیر لگ گئے

گلگت بلتستان کی نئی حکومت میں تحریک انصاف کے تمام ارکان کو وزیر، مشیر، معاون خصوصی یا کوارڈینیٹر لگا دیا گیا ہے۔ مراعات کی بہتی گنگا میں تحریک انصاف کے اتحادی ارکان کو بھی ہاتھ دھونے کا بھرپور موقع فراہم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے برطانوی شہزادہ چارلس کاٹیلی فون پررابطہ

وزیراعظم عمران خان اور پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس کا کرونا سميت عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون کی ضرورت پر اتفاق ہوگیا۔ برطانوی شہزادے نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے پاکستانی عزم کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کی جائیدادوں کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع

نیب نے رانا ثناء اللہ کے اثاثوں سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ نیب کے مطابق 24 پراپرٹیز کی مالیت اربوں میں ہے، پلازے، کمپنیاں، گھر، فارم ہاؤسز اور زرعی زمینيں شامل ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق صوبائی مزید پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا لاہور جلسہ رکوانے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا لاہور جلسہ رکوانے کیلئے شہری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری ندیم سرور نے کرونا وائرس کی دوسری لہر اور تیزی سے بڑھتے کیسز مزید پڑھیں

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، یوسف رضاگیلانی

سابق وزيراعظم يوسف رضا گیلانی کہتے ہيں ہمارے دور ميں کوئی سياسی قيدی نہيں تھا، موجودہ حکومت نے میرے 3 بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، ہم عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے باہر نکلے ہيں۔ وہ لاہور ميں مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکابینہ اجلاس میں موبائل فون کےاستعمال پرپابندی

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے کابینہ اجلاس میں موبائل فونز اور دیگر الیکٹرونک ڈیوائس کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے 3 دسمبر کو جاری حکم نامے کے مطابق صوبائی کابینہ کے اجلاس مزید پڑھیں

نیب اختیارات کاغلط استعمال اورملزمان کو ہراساں نہ کرے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے استفسار کیا ہے کہ نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ ہر ریفرنس میں نوے نوے روز کا ریمانڈ ظلم ہے۔جسٹس عمرعطا بندیال نےکہا کہ نیب اختیارات کاغلط استعمال مزید پڑھیں