وطن نیوز انٹر نیشنل

برسلز: بھارت میں قید کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے برسلز میں مظاہرہ کیا گیا

برسلز: بھارت میں قید کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے برسلز میں مظاہرہ کیا گیا برسلز (پ۔ر) بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤوں اور کارکنوں سے یکجہتی اور ان کی فوری رہائی کے لیے یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ایک مزید پڑھیں

کشمیریوں کو بغیر تاخیر کے حق خودارادیت دیا جائے، علی رضا سید

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بلاتاخیر حق خودارادیت دلوایا جائے جس کا ان سے سات دہائیاں قبل وعدہ کیا گیا تھا انہوں نے پانچ جنوری یوم حق خودارادیت مزید پڑھیں

برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے

برسلز (پ۔ر) یورپ میں کشمیرکونسل ای یو، انٹرنیشنل کونسل فار ہومن ڈیولپمنٹ (آئی سی ایچ ڈی) اور آن لائن مجلہ اوورسیز ٹریبون کے مشترکہ زیراہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

ہم چھ نومبر کے شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے چھ نومبرکے شہدائے جموں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا نے ہمیشہ تحریک آزادی جموں و کشمیر کو حوصلہ و ہمت بخشی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

برسلز: ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور صحافیوں کے کارکنوں کے خلاف بھارتی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز، پروینا آہنگر اور انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں اور صحافیوں کے گھروں و دفاتر پر مزید پڑھیں

برسلز میں یوم سیاہ پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر منگل کے روز کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ) کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرہ جس کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے مزید پڑھیں

برسلز: انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی ملنی چاہیے، وبینار کے مقررین کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں قائم کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام وبینار کے مقررین نے زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنطیموں کے نمائندوں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے۔ ستائیس اکتوبر (یوم سیاہ) کے موقع پر اس مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے سری نگر میں کشمیرٹائمز کے دفتر کو سیل کرنے کی مذمت کی ہے

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں بھارتی حکام کی طرف سے اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر کو سیل کرنے کی مذمت کی ہے۔ کشمیرٹائمز کی مالک انورادھا بھاسن کی مزید پڑھیں

برسلز: کشمیری ڈائس پورہ کو آن لائن رابطے مضبوط کرنے ہوںگے، ویبنار کے مقررین کا خطاب

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل یورپ (کے۔سی۔ ای یو) کے زیراہتمام ایک ویبنار کے مقررین نے زور دے کر کہاہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ کشمیری ڈائس پورہ کو بھی آپس میں آن لائن مزید پڑھیں

کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے گریز کیاجائے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا نام غداری کے مقدمے سے نام خارج کرنا مثبت اقدام ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز لاہور میں مزید پڑھیں