وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کےکرونا ویکسین کی دستیابی کے لیےاقدامات مکمل

پاکستان نےکرونا ویکسین کی دستیابی کے لئے اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت نےبتایا ہے کہ وزارت صحت کوویکسین کی سہولت کے تحت گاوی کو دیگر ممالک کی طرح ویکسین کی دستیابی کے لئے درخواست جمع کروائے گی۔ویکسین مزید پڑھیں

کرونا کی دوسری لہر،مساجدکسی صورت بند نہیں ہونگی،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی دوسری لہر کے دوران مساجد کو کسی صورت بند نہیں کیاجاسکتا تاہم کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تاکید ضروری ہے۔ جمعہ کو اسلام آباد میں وزیرِاعظم عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے2018انتخابات کاریکارڈتلف کرنیکاحکم دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کا پولنگ ریکارڈ تلف کرنے کا حکم دیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جن حلقوں کے کیسز زیر سماعت ہیں، مزید پڑھیں

کرونا ٹیسٹ:ڈاؤ لیب کی تشخیص بہترین قرار

پاکستان میں کروناوائرس ٹیسٹ کی سب سے اچھی لیب کا اعزازڈاؤیونی ورسٹی آف میڈیکل سائنسزکو دیا گیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد نے ڈاؤ یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسزکو کوالٹی سرٹیفکیٹ سے نوازا ہے۔ کرونا ليب کے انچارج مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کو اشتہاری قراردےدیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اشتہاری قراردے دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے ساتھ ضامنوں کو بھی شوکاز نوٹس جاری کردیئے۔عدالتی کارروائی ایون فیلڈ اورالعزیزیہ ریفرنس میں اپیلوں کی سماعت میں مزید پڑھیں