وطن نیوز انٹر نیشنل

اسٹاک ایکسچینج:ملاجلارجحان،انڈیکس میں اضافہ،سرمایہ ڈوب گیا

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو ملا جلا رجحان رہا،100انڈیکس44پوائنٹس بڑھ کر41197پربندہواتاہم سرمایہ کاروں کے 3ارب ڈوب گئے جبکہ 62فیصد حصص کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں ۔گزشتہ روز مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا،ایک موقع پر100 انڈیکس 41300پوائنٹس مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں میں کمی، ہول سیل ریٹ 96روپے کلو ہوگیا

لاہور:مہنگی چینی سستی ہونے لگی ـ درآمدی چینی اورکرشنگ سیزن کے آغاز کے باعث مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں مستحکم ہونے لگیں ـ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت96 روپے ہوگئی ـ یہی چینی درآمدی شوگر سے مزید پڑھیں

لنڈا بازار:اشیا60فیصدتک مہنگی،خریدارپریشان

لاہور:لنڈے بازار میں جوتوں ، جیکٹوں اور سویٹرز کے علاوہ دیگر استعمال شدہ اشیا کی قیمتوں میں 30سے 60فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ لنڈے بازار میں خریداروں کا رش ہونے کے باوجود خریداری نہ ہونے کے برابر ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

کورونا سے جامعہ کراچی کے مالی حالات خراب, فیس وصولی میں 60 کروڑ کی کمی

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا ہے کہ 63 فیصد اخراجات جامعہ کراچی اپنے ذرائع آمدن سے پورے کرتی ہے لیکن کورونا وائرس کی درپیش صورتحال کے پیش نظر امسال جامعہ کراچی کو مزید پڑھیں

شادی ہال بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، یونین

راولپنڈی : ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران پنجاب و راولپنڈی شاہد پراچہ صدر انجمن تاجران راولپنڈی شرجیل میر، ارشد اعوان، ندیم شیخ، شیخ عبدالحمید، صدر ملک ظہور، جنرل سیکرٹری آصف اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کمشنر کا مارکیٹوں کا دورہ ،زائد وصولی پرد کاندار گرفتار کرنیکاحکم

ملتان:ڈویژنل انتظامیہ حکومتی پالیسی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے متحرک ہوگئی۔کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی جانچنے بارے عملی اقدامات کا آغاز کردیا۔کمشنر ملتان نے شہر کی مختلف مارکیٹوں کا اچانک دورہ کیا مزید پڑھیں

صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ ، مینجمنٹ یونٹ قائم

فیصل آباد:14ارب روپے سے زائد مالیت کے واٹر پراجیکٹ فیز ٹو کی مانیٹرنگ کے لئے واسا کے زیر انتظام پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ(PMU)قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح کردیاگیا ۔ گلستان واٹرورکس شیخوپورہ روڈ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہنگامی آرائی کیس میں خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کے ایڈمن جج ارشد حسین مزید پڑھیں