وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سجاد احمد ثاقب نے عزیز کراس فلائی اوور گرین بیلٹس کا سرپرائز دورہ کیا۔دورہ کے موقع پرپھولوں کاجائزہ لیا.

گوجرانوالہ() ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سجاد احمد ثاقب نے عزیز کراس فلائی اوور گرین بیلٹس کا سرپرائز دورہ کیا۔دورہ کے موقع پر انہوں نے سیزنل فلاورمیری گولڈو دیگر پھولوں کاجائزہ لیا اور کام کو سراہتے ہوئے مزید بہتری کیلئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے کرونا کا مقابلہ بڑے مو ثر انداز میں کیا

گوجرانوالہ( )وفاقی وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستا ن نے کرونا کا مقابلہ بڑے مو ثر انداز میں کیا اور ما حولیاتی تبد یلی میں قابو پانے کیلئے اقداما ت کیے جا رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شایہ فرید نے میئر کارپوریشن شیخ ثروت اکرام، ڈپٹی میئر رانا مقصود احمد اور دیگر بلدیاتی نمائندوں سے ملاقا ت کی اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر مبارکباد دی

گوجرانوالہ4نومبر21ء پاکستان مسلم لیگ ن کی ضلعی جنرل سیکر ٹری شایہ فرید نے میئر کارپوریشن شیخ ثروت اکرام، ڈپٹی میئر رانا مقصود احمد اور دیگر بلدیاتی نمائندوں سے ملاقا ت کی اور بلدیاتی اداروں کی بحالی پر مبارکباد دی اس مزید پڑھیں

شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے اور پولیس کا نام روشن کیا ہےنائب صدر شالیمار ٹائون سو سائٹی حاجی ریاض ریحان جٹ

گوجرانوالہ2نومبر 2021ء….. ڈویژنل صدر امن کمیٹی اور نائب صدر شالیمار ٹائون سو سائٹی حاجی ریاض ریحان جٹ نے کہا ہے کہ شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے اور پولیس کا نام روشن کیا ہے ان مزید پڑھیں

شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے…. نائب صدر شالیمار ٹائون سو سائٹی حاجی ریاض ریحان جٹ

گوجرانوالہ2نومبر 2021ء ڈویژنل صدر امن کمیٹی اور نے کہا ہے کہ شہدائے پولیس نے جان کی قربانی دے کر فرض نبھایا ہے اور پولیس کا نام روشن کیا ہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرز کو گولی چلانے کا اختیار

گوجرانوالہ:کالعدم تحریک لبیک کا قافلہ گوجرانوالہ قیام کے بعد اب براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے،کالعدم تنظیم کا احتجاج روکنے کےلیے رینجرزکے اختیارات میں اضافہ کردیا گیا۔ جبکہ حکومت نے مظاہرین کے خلاف سخت کارروائی مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو اسپتال میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ۖ کے سلسلہ میں میلاد مصطفی ۖ کی تقریبات کا انعقاد ،

ڈی ایچ کیو اسپتال میں عشرہ شان رحمت اللعالمین ۖ کے سلسلہ میں میلاد مصطفی ۖ کی تقریبات کا انعقاد ، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر فضل الرحمان نے ایم ایس آفس، پناہ گاہ ، کڈنی ڈائلسز سنٹر مزید پڑھیں

)ترجترجمان پنجاب حکومت و ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف محمد احمد چٹھہ سے صدر یوتھ ونگ سٹی وزیرآباد رانا ذیشان ضیا کی قیادت میں وفد سے ملاقا ت،

گوجرانوالہ( )ترجمان پنجاب حکومت و ٹکٹ ہولڈر پاکستان تحریک انصاف محمد احمد چٹھہ سے صدر یوتھ ونگ سٹی وزیرآباد رانا ذیشان ضیا کی قیادت میں وفد سے ملاقا ت،وفد میں سابق تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ، حماد فاروق چیمہ، جنرل مزید پڑھیں

حکومت نے مسلسل مہنگائی کر کے عوام کی کمر توڑدی پٹرول مزید مہنگا ہوا تو عوام خود کشیوں پر مجبور ہو جائیں گےمسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما شبیر بٹ

گوجرانوالہ30ستمبر21ء مسلم لیگ ن کے ضلعی راہنما شبیر بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے مسلسل مہنگائی کر کے عوام کی کمر توڑدی پٹرول مزید مہنگا ہوا تو عوام خود کشیوں پر مجبور ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں