وطن نیوز انٹر نیشنل

برسلز: یورپی حکام بھارت سے اپنے سربراہی مذاکرات میں کشمیریوں کے حقوق کا مسئلہ اٹھائیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے اعلیٰ یورپی حکام سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ آٹھ مئی کو اپنے سربراہی مذاکرات میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائیں۔ واضح رہے کہ یورپی یونین مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی ولی عہد ، نائب وزیر دفاع سے ملاقاتیں ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

ریاض ( ڈیلی پاکستان ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان اور نائب وزیر دفاع خالد بن سلیمان سے ملاقاتیں کی ، ملاقاتوں میں خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان مزید پڑھیں

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک

افغان فورسز کا ہلمند میں آپریشن، 22 القاعدہ جنگجو ہلاک افغانستان کے صوبے ہلمند میں افغان فورسز نے آپریشن کیا ہے۔کابل سے افغان وزارت دفاع کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آپریشن میں القاعدہ کے 22 جنگجو مارے گئے ہیں.

ھم ہر محاذ پر اور ہر صورت میں ختم نبوت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تحفظ کریں گے

ھم ہر محاذ پر اور ہر صورت میں ختم نبوت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تحفظ کریں گے اور جھوٹے مدعیان نبوت کو بے نقاب کریں گے۔ فن لینڈ میں ختم نبوت کانفرنس سے مقررین کا مزید پڑھیں

برسلز: بھارت میں قید کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے برسلز میں مظاہرہ کیا گیا

برسلز: بھارت میں قید کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے برسلز میں مظاہرہ کیا گیا برسلز (پ۔ر) بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤوں اور کارکنوں سے یکجہتی اور ان کی فوری رہائی کے لیے یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ایک مزید پڑھیں

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر میں مسلسل اضافہ

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر ملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کی جانب سے قانونی اور بینکنگ ذرائع سے ترسیلات زر مزید پڑھیں