وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے صدر لاہور چیمبر کی قیادت میں وفد کی ملاقات

لاہور: وزیراعلی پنجاب سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح الرحمان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، جس میں صنعتکاروں اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ مزید پڑھیں

حفیظ سنٹر ،دکاندارتاحال سامان نکالنے میں مصروف

لاہورحفیظ سنٹر پلازہ آتشزدگی کو ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرگیا لیکن پلازہ ڈی سیل نہ ہوسکا جبکہ بچ جانیوالی دکانوں کے دکاندار تاحال سامان کی منتقلی میں مصروف ہیں ـ۔ آگ سے بچ جانے والی دکانوں کاسامان تومحفوظ ہے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: میو ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

لاہور : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور کے میو ہسپتال میں روٹین آپریشن بند کر دیے گئے ہیں۔ میو ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اصغر نقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا مزید پڑھیں

طے ہو گیا ، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا ! بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا، شریف خاندان سیاست میں نہیں آسکتا، جب یہ آتے ہیں بلدیاتی اختیارات نہیں دیتے، اپنی جماعتوں میں بھی الیکشن نہیں کرواتے، اور پیسے لے مزید پڑھیں

تبادلوں کاطریقہ تبدیل کرنے کامطالبہ کرنیوالے محکمہ چھوڑدیں:مراد راس

لاہور:وزیر تعلیم سکول مراد راس نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ان کو مشور دیا جارہا ہے ۔ تبادلوں کیلئے ایس ٹی آر کی شرط کو ختم نہیں کیا جائیگا۔ اساتذہ کے تبادلوں کے لیے طریقہ کار تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں