وطن نیوز انٹر نیشنل

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویزکا پناہ گاہ کا دورہ

فیصل آبادوفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول کے ہمراہ جنرل بس سٹینڈ میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیااور وہاں عارضی قیام پذیر افراد کے لئے دستیاب سہولیات کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

)ڈویژنل کمشنرعشرت علی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انسداد تجاوزات کی جاری مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لیا اور متعلقہ محکموں /اداروں کی کارکردگی چیک کی۔انہوں نے کہا تجاوزات مافیا کیخلاف بھرپور آپریشن کو مزید تیز کیا جائے اس مزید پڑھیں

ملازمین خواتین کے بچوں کیلئے ڈے کیئرسنٹر کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق محکمہ واسا فیصل آباد میں ملازمین خواتین کے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے ڈے کیئر سنٹر فنکشنل کردیا گیا جس کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں آشفہ ریاض فتیانہ نے کیا جبکہ مزید پڑھیں

چاہ بوہڑ والا ، چاہ کمے والا کی شخصیات کا ریاض فتیانہ گروپ میں شمولیت کااعلان

اس موقع پر ایم این اے و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف ریاض فتیانہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ نئے شامل ہونے والے افراد کو گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ نئے شامل ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی میں تیراندازی کے فروغ کیلئے میٹنگ….دوستانہ میچز کے انعقاد پر اتفاق.

سمندری (نمائندہ دنیا)صدر آرچری ایسوسی ایشن پنجاب ملک عمران لیاقت علی اور ترکش منیجر کلچرل لاہور سنٹر الاش ارتاس کے درمیان دونوں ممالک میں آرچری(تیر اندازی) کے فروغ کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان اور ترکی روائتی مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر بوائز وگرلز دوستانہ میچز اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کرکٹ بال کو ہٹ لگاکر میچز کا افتتاح کیا۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف، صدر جگنو کلب پاکستان ناصرہ کفیل، سرپرست اعلیٰ رانا افتخار، کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر، کوارڈینیٹر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ میں ہیپاٹائٹس بارے آگاہی پروگرام

ہیپاٹائٹس کے کنٹرول کے سلسلے میں ’’لیورکیئر سوسائٹی آف پاکستان ‘‘کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہیپاٹائٹس بارے آگاہی پروگرام منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی چیئرمین لیور کیئر سوسائٹی آف پاکستان میجر (ر)انوار الحسن علوی مزید پڑھیں

آر پی او کے ڈرائیور دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد کے ڈرائیور محمد ذوالفقار دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ۔محمد ذوالفقار ساندل ہائوس میں ڈیوٹی پر موجود تھے کہ بدھ کی رات کوانہیںدل کا دورہ پڑا جس مزید پڑھیں

موٹروے کیس، ملزم عابد ملہی کو کس قریبی رشتہ دار نے گرفتار کرایا؟ اس کے ساتھ کتنے لوگ حراست میں لیے گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی 92 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری میں اس کے چچا خالد نے اہم کردار ادا کیا ہے، ملزم کے ساتھ 2 اور لوگوں کو مزید پڑھیں