وطن نیوز انٹر نیشنل

کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند نہ کرنے والی مودی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کیا جائے

گوجرانوالہ( ) کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند نہ کرنے والی مودی حکومت کیخلاف اعلان جنگ کیا جائے مدارس کے طلبہ پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے ملک کی خاطر جان کا نذرانہ دینے سے گریز نہیں کریں گے تحریک مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خواتین کارکنان کو اہم زمہ داریاں سونپ کر خواتین ورکرز کے وقار کو تسلیم کیا ہے..صدر خواتےن ونگ شکیلہ رانا

گوجرانوالہ ( )تحریک انصاف سٹی خواتین ونگ کی صدر شکیلہ سلیم رانا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خواتین کارکنان کو اہم زمہ داریاں سونپ کر خواتین ورکرز کے وقار کو تسلیم کیا ہے,انہوں مزید پڑھیں

محرم میں مذہبی منافرت کو برداشت نہیں کرینگے :بشارت راجہ

صوبائی وزیر قانون پنجاب محمد بشارت راجہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام’ فرقہ وارانہ ہم آہنگی ’ بھائی چارہ اور بین المسالک یگانگت اور اتحا د کافروغ حکومت پنجاب کی اہم ترین مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما اور امیدوار پی پی 58خان کلیم اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اور پھر آر پار کے نعرے لگانے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے۔

گوجرانوالہ( )نصاف کے رہنما اور امیدوار پی پی 58خان کلیم اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت گرانے اور پھر آر پار کے نعرے لگانے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہیتحریک ا آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی مزید پڑھیں

تاجر رہنما سید عدیل بخاری چیمبر آف کامرس کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے میٹل سکریپ پروسیسر اینڈ ری سائیکلر کے چیئرمین مقرر

گوجرانوالہ( ) تاجر رہنما سید عدیل بخاری چیمبر آف کامرس کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے میٹل سکریپ پروسیسر اینڈ ری سائیکلر کے چیئرمین مقرر کردیئے گئے جبکہ صدرعمر اشرف مغل نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گذشتہ روز چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

انتقام اور الزامات کی سیاست کرنیوالوں کا 25 جولائی کو آخری دن ہوگا …….چوہدری اسماعیل گجر

گوجرانوالہ( ) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حلقہ ایل اے 35جموں 2چوہدری اسماعیل گجر نے کہا ہے کہ انتقام اور الزامات کی سیاست کرنیوالوں کا 25 جولائی کو آخری دن ہوگا مسلم لیگ ن پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور مزید پڑھیں

اپنی زندگی میں دین اسلام کو مکمل نافذ کئے بغیر کسی بھی شعبے میں کامیابی ممکن نہیں….حاجی یونس انصاری

گوجرانوالہ13جولائی21ء پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی یونس انصاری نے کہا ہے کہ دنیا اور آخرت میں کامیابی کی کتاب و سنت پر عمل سے ہی ممکن ہے اپنی زندگی میں دین اسلام کو مکمل نافذ کئے بغیر کسی مزید پڑھیں

مرکزی سیکر ٹر ی جنر ل جماعت اسلا می امیر العظیم نے کہا کہ شعبہ صحافت میں فوٹو جرنلسٹ قابل تحسین کردار ادا کرتے ہیں

گوجرانوالہ ( )مرکزی سیکر ٹر ی جنر ل جماعت اسلا می امیر العظیم نے کہا کہ شعبہ صحافت میں فوٹو جرنلسٹ قابل تحسین کردار ادا کرتے ہیں فوٹو جرنلسٹ اخباری صنعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔تصاویر کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قیادت گوجرانوالہ کے ساتھ پوری انصاری برادری کا اظہار یکجہتی.

گوجرانوالہ ۔ 11جولائی 21ء حاجی حنیف انصاری کے زیر قیادت انصاری برادری کے سرکردہ راہنمائوں کی جانب سے انصاری برادران کی حمایت کا اعلان ، مرکزی راہنما تحریک انصاف حاجی چوہدری یونس انصاری اورایم پی اے چوہدری اشرف علی انصاری مزید پڑھیں

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں 25جولائی کو اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی تحریک انصاف خواتین ونگ کی سٹی صدر شکیلہ سلیم راناایڈووکیٹ

گوجرانوالہ ( )پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کی سٹی صدر شکیلہ سلیم راناایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں 25جولائی کو اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں کی سیاہ کارکردگی مزید پڑھیں