وطن نیوز انٹر نیشنل

25نابیناافرادکوسرکاری ملازمتوں کے آفرآرڈرجاری

کراچی:سندھ سیکریٹریٹ میں نابینا افراد کو سرکاری ملازمتوں کے آفر آرڈر دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے 25 نابینا افراد کو 5 فیصد (ڈفرنٹلی ایبل پرسن) کوٹہ پر سندھ کے مختلف مزید پڑھیں

سماجی بھلائی کی این جی اوزحکومت کا دست و بازو ہیں،گورنر

کراچی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین مولانا بشیر فاروقی نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال اور سیلانی کے تعاون سے صوبہ کے مختلف شہروں میں مزید پڑھیں

کورونا سے متعلق بھرپورآگاہی مہم چلائی جائے ،افتخارشالوانی

کراچی ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے بلدیہ عظمیٰ کے تمام اسپتالوں اور دیگر طبی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ کوویڈ19 کے متعلق بھرپور آگاہی مہم چلائیں اور شہریوں کو خاص طور پر عوامی مقامات پر ایس مزید پڑھیں

کمپیوٹنگ کی بنا پرفطری رویہ تبدیل نہیں ہونا چاہیے ،ڈاکٹر زبیر

کراچی کمپیوٹنگ کا مقصد سادہ مسائل کا سادہ سا حل ہونا چاہیے جس میں منسلک ومعاونت کرنے اور مثبت انسانی رویہ کو اہمیت دینی چاہیے ، آج کی دنیا میں انسان، یقین، اقدار کلچر اور سوسائٹی کی بڑی اہمیت ہے مزید پڑھیں

کسٹم کے چھاپے کے خلاف تاجروں کا یونیورسٹی روڈ پر احتجاج, توڑ پھوڑ, ٹریفک معطل

کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب کسٹم حکام کے چھاپے کے خلاف تاجروں نے احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریکس رکاوٹیں لگا کر بند کر دیے اور توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے پرانے ٹائروں اور پھلوں کی خالی پیٹیوں کو مزید پڑھیں

پارکوں کی نگرانی کیلئے باغبان کمیٹی کی تشکیل شروع

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کی ہدایت پر کراچی کے پارکس کی حفاظت اور نگرانی کے لئے مقامی افراد پر مشتمل کمیٹی باغبان کی تشکیل شروع کردی گئی ہے جس کے تحت مختلف پارکس کو چلانے کے عمل میں مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرزکا رضویہ چو ک گولیمار میں جلوس کا معائنہ

کراچی : ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے جلوس کی گزرگاہوں پر تعینات جوانوں اور افسران سے ملاقات بھی کی اور سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ۔ڈی جی رینجرز سندھ نے مزید پڑھیں

چپ تعزیہ کے جلوس کے لیے ٹریفک کے انتظامات مکمل

کراچی ترجمان ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف ٹریفک پولیس کراچی کے اعلامیہ کے مطابق پیر (آج) کو چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پر کراچی ٹریفک پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے خصوصی انتظامات کئے ہیں ۔ ماتمی جلوس نشترپارک مزید پڑھیں