وطن نیوز انٹر نیشنل

آتشزدگی کے مختلف واقعات, 6 گاڑیاں اور لاکھوں کا سامان جل گیا

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے واقعات میں چھ گاڑیاں خاکستر ہوگئیں ، گلشن اقبال میں اسپتال میں بھی آگ لگ گئی، سائٹ میں کپڑے بنانے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل مزید پڑھیں

صنعتکاروں کو قیام امن سمیت ہرممکن خدمات فراہم کرینگے ، سیکٹر کمانڈر

پاکستان رینجرز کے سیکٹر کمانڈر کرنل طاہر ایاز نے صنعتکاروں کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا ہے کہ امن وامان کے قیام، انفرااسٹرکچر کی بہتری، صفائی ستھرائی کو برقرار رکھنے یا دیگر انتظامی امور کو مزید پڑھیں

چاند بی بی روڈ کی بحالی کوتیزی سے مکمل کیا جائے ،ایڈمنسٹریٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے کہا ہے کہ چاند بی بی روڈ کی بحالی و استرکاری کے کاموں کو تیزی سے مکمل کیا جائے ، تاریخی اہمیت کے حامل اس کوریڈور کے اطراف سول اسپتال، ایس آئی یو ٹی، مزید پڑھیں

کیپٹن صفدر کی گرفتاری و رہائی،آئی جی سندھ نے ”دلبرداشتہ “ہو کر بڑا قدم اٹھا لیا،چھٹی کی درخواست دے دی.

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی سندھ مشتاق مہر 15روز کی چھٹیوں پر چلے گئے،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس نے بھی دو ماہ کی چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ نجی چینل سماءنیوز کے مطابق مطابق کیپٹن (ر)صفدر و مزید پڑھیں

طبی خدمات والے اداروں میں غفلت برداشت نہیں, ایڈمنسٹریٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے گزری میٹرنٹی ہوم کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ شہریوں کو طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں میں غفلت اور لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی، اسپتالوں مزید پڑھیں

اساتذہ جامعات میں ریسرچ کلچر کو فروغ دیں،ڈاکٹر زبیر

محمد علی جناح یونیورسٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زبیر شیخ نے کہا ہے کہ ہماری جامعات کو یہ دیکھنا چاہیے کہ نوجوانوں کی ایک بہت بڑی تعداد بزنس گریجویٹ ہونے کے باوجود کاروبار کرنے کی جانب کیوں مائل نہیں ہورہی مزید پڑھیں

وزیراعظم کوتنقید کا نشانہ بنانے پرفردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ لے لیا گیا..

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراورتحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی سے وزیراعظم اوران کی ٹیم پرتنقید کرنے پراستعفیٰ لے لیا گیا ہے۔اس متعلق گورنرسندھ کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی نے استعفی اسی روزمعذرت کرنے کے بعد دے مزید پڑھیں