وطن نیوز انٹر نیشنل

چوہدری شجاعت حسین کی طبعیت بہتر، آج ڈسچارج کر رہے ہیں: پرنسپل سمز

لاہور: (دنیا نیوز) پرنسپل سمز پروفیسر امجد نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کی پانچ، چھ دن سے طبعیت بہتر ہے، آج ان کو ڈسچارج کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر امجد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ملک دشمن بیانیہ کا پرچار کرنے والے حکومت نہیں بلکہ اللہ کی سخت پکڑ میں ہیں…..حاجی یونس انصاری

گوجرانوالہ16نومبر2020ء پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی یونس انصاری نے کہا ہے کہ ملک دشمن بیانیہ کا پرچار کرنے والے حکومت نہیں بلکہ اللہ کی سخت پکڑ میں ہیں ، اللہ کی پاک ذات توبہ کے دروازے کبھی بند مزید پڑھیں

ملک بھر میں سرکاری سطح پر ہفتہ شان رحمت اللعالمین ۖ منانے کا اعلان اور سیرت النبی ۖکانفرنسزکاانعقاد انتہائی خوش آئند ہے…حاجی یونس انصاری

گوجرانوالہ ۔ 15نومبر 2020ء پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما حاجی یونس انصاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری سطح پر ہفتہ شان رحمت اللعالمین ۖ منانے کا اعلان اور سیرت النبی ۖکانفرنسزکاانعقاد انتہائی خوش آئند ہے ، مزید پڑھیں

کشمور واقعہ: وزیراعظم کی پولیس افسر اور بیٹی کو شاباش، زیادتی کیخلاف سخت قانون لانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کشمور میں جنسی زیادتی سے متاثرہ بچی کو بازیاب کرانے والے سندھ پولیس کے اے ایس آئی برڑو اور ان کی بیٹی کو شاباش دیتے ہوئے ان پر فخر کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

لنڈا بازار:اشیا60فیصدتک مہنگی،خریدارپریشان

لاہور:لنڈے بازار میں جوتوں ، جیکٹوں اور سویٹرز کے علاوہ دیگر استعمال شدہ اشیا کی قیمتوں میں 30سے 60فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ لنڈے بازار میں خریداروں کا رش ہونے کے باوجود خریداری نہ ہونے کے برابر ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

کورونا سے جامعہ کراچی کے مالی حالات خراب, فیس وصولی میں 60 کروڑ کی کمی

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کہا ہے کہ 63 فیصد اخراجات جامعہ کراچی اپنے ذرائع آمدن سے پورے کرتی ہے لیکن کورونا وائرس کی درپیش صورتحال کے پیش نظر امسال جامعہ کراچی کو مزید پڑھیں

شادی ہال بند کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، یونین

راولپنڈی : ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران پنجاب و راولپنڈی شاہد پراچہ صدر انجمن تاجران راولپنڈی شرجیل میر، ارشد اعوان، ندیم شیخ، شیخ عبدالحمید، صدر ملک ظہور، جنرل سیکرٹری آصف اقبال اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

کمشنر کا مارکیٹوں کا دورہ ،زائد وصولی پرد کاندار گرفتار کرنیکاحکم

ملتان:ڈویژنل انتظامیہ حکومتی پالیسی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے متحرک ہوگئی۔کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی جانچنے بارے عملی اقدامات کا آغاز کردیا۔کمشنر ملتان نے شہر کی مختلف مارکیٹوں کا اچانک دورہ کیا مزید پڑھیں

صاف پانی کی فراہمی کا منصوبہ ، مینجمنٹ یونٹ قائم

فیصل آباد:14ارب روپے سے زائد مالیت کے واٹر پراجیکٹ فیز ٹو کی مانیٹرنگ کے لئے واسا کے زیر انتظام پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ(PMU)قائم کیا گیا ہے جس کا افتتاح کردیاگیا ۔ گلستان واٹرورکس شیخوپورہ روڈ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس مزید پڑھیں