وطن نیوز انٹر نیشنل

کمپیوٹنگ کی بنا پرفطری رویہ تبدیل نہیں ہونا چاہیے ،ڈاکٹر زبیر

کراچی کمپیوٹنگ کا مقصد سادہ مسائل کا سادہ سا حل ہونا چاہیے جس میں منسلک ومعاونت کرنے اور مثبت انسانی رویہ کو اہمیت دینی چاہیے ، آج کی دنیا میں انسان، یقین، اقدار کلچر اور سوسائٹی کی بڑی اہمیت ہے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی:قانونی مسائل، رائے ممتاز سے کنٹریکٹ واپس لینے پر غور

لاہور:رائے ممتاز حسین بابر کو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک سال کا کنٹریکٹ دیا گیاہے ۔اسمبلی ذرائع کے مطابق قانونی معاملات کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے کنٹریکٹ واپس لینے پرغور شروع کر دیا ۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ نے لیگل مزید پڑھیں

پیاز,ٹماٹر,ادرک سمیت 13 سبزیاں مہنگی

لاہور(:سرکاری سطح پر 13سبزیاں 12 روپے کلو تک مہنگی ہو گئیں لیکن عام مارکیٹ میں 105 روپے کلو تک زائد قیمت وصول کی گئی۔ پیاز،دیسی لہسن 1،ٹماٹر، مونگرے ، گاجر،گھیا کدو 5،ادرک 10،سبز مرچ 12،آلو،گھیا توری،پالک2،کریلے 3،بھنڈی کی قیمت 6روپے مزید پڑھیں

راوی ریور منصوبہ، زمینوں کا کم معاوضہ ،مالکان کامظاہرہ

لاہورحکومت کے راوی ریور منصوبے کے تحت زمینوں کا معاوضہ کم دینے کیخلاف مالکان نے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے وزیر اعظم سے راوی کی زرعی اراضی پر نئے شہر کی تعمیر کو مزید پڑھیں

کسٹم کے چھاپے کے خلاف تاجروں کا یونیورسٹی روڈ پر احتجاج, توڑ پھوڑ, ٹریفک معطل

کراچی پرانی سبزی منڈی کے قریب کسٹم حکام کے چھاپے کے خلاف تاجروں نے احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریکس رکاوٹیں لگا کر بند کر دیے اور توڑ پھوڑ کی۔ مظاہرین نے پرانے ٹائروں اور پھلوں کی خالی پیٹیوں کو مزید پڑھیں

اسلام آباد،36 لاکھ کی ڈکیتی پر تاجروں کا احتجاج

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں ، تاجروں میں شدید خوف وہراس ، یونین وفد کی ایس پی انڈسٹریل ایریا زبیر شیخ سے ملاقات ،36لاکھ کی ڈکیتی پر احتجاج ، سکیورٹی کی صورتحال پر تحفظات کا مزید پڑھیں

کمشنر کا اسماعیل آباد سہولت بازار کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

ملتان : کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے اسماعیل آباد سہولت بازار کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے بارے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں