وطن نیوز انٹر نیشنل

سہولت بازاروں کی تعداد بڑھا ئی جا ئیگی :اے ڈی سی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میر محمد نواز نے سمبڑیال اور ڈسکہ میں سہولت بازاروں کا دورہ کیا ،عوام کی سہولت کیلئے لگائے گئے آٹا ،چینی،سبزیوں سمیت دیگر اشیا کے سٹالز کا معائنہ کیا ، قیمتوں اور معیار کی پڑتال کی۔ مزید پڑھیں

یکجہتی کشمیر بوائز وگرلز دوستانہ میچز اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے

ڈپٹی کمشنر محمد علی نے کرکٹ بال کو ہٹ لگاکر میچز کا افتتاح کیا۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر طارق نذیر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف، صدر جگنو کلب پاکستان ناصرہ کفیل، سرپرست اعلیٰ رانا افتخار، کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر، کوارڈینیٹر مزید پڑھیں

پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی فائونڈیشن اسلام آباد اور بینک آف خیبر کے درمیان بینکنگ سہولیات کے معاہدے پر دستخط

جس کے تحت بینک آف خیبر سوڑی زئی پشاور میں پی ایچ اے ایف کے ہائوسنگ پراجیکٹ کے لئے وفاقی و صوبائی حکومت کے ملازمین اور نیم سرکاری/خود مختار اداروں کے ملازمین کو بینکنگ کی سہولیات فراہم کرے گا‘ تقریب مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ بار ٹوبہ میں ہیپاٹائٹس بارے آگاہی پروگرام

ہیپاٹائٹس کے کنٹرول کے سلسلے میں ’’لیورکیئر سوسائٹی آف پاکستان ‘‘کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہیپاٹائٹس بارے آگاہی پروگرام منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی چیئرمین لیور کیئر سوسائٹی آف پاکستان میجر (ر)انوار الحسن علوی مزید پڑھیں

ملتان ڈویژن میں 16 سہولت بازار قائم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر انتظامیہ عوام کیلئے سہولت بازار لگانے بارے متحرک ہوگئی ۔اس بارے بات کرتے ہوئے کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے بتایا کہ ڈویژن میں 16 سہولت بازار قائم کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

طبی خدمات والے اداروں میں غفلت برداشت نہیں, ایڈمنسٹریٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے گزری میٹرنٹی ہوم کی ناقص صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ شہریوں کو طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں میں غفلت اور لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی، اسپتالوں مزید پڑھیں

مریم نواز نے سینڈوج کھایا سڑکوں پر لوگوں نے بریانی کھائی اور بسَ

گذشتہ ایک ماہ سے اپوزیشن الیون نے گجرانوالہ جلسے میں حکمران جماعت کی دیوار کو آخری دھکا دینے کے لئے پورا پاکستان سر پر اٹھائے رکھا تحریکِ انصاف والے ،عمران خان اور اس کے دربار یوں کے ساتھ ادارے بھی مزید پڑھیں