وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 24 گھنٹے کے دوران 825 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:کورونا وائرس سے مزید 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 759 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 200 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

ترکی سے تعلقات دیرپا شراکت داری میں تبدیل ہورہے ,آرمی چیف

راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل (ر) ہلوسی آکار نے ملاقات کی۔ اجلاس میں علاقائی استحکام، دفاعی اورسکیورٹی تعاون سمیت دلچسپی کے باہمی امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

حفیظ سنٹر ،دکاندارتاحال سامان نکالنے میں مصروف

لاہورحفیظ سنٹر پلازہ آتشزدگی کو ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرگیا لیکن پلازہ ڈی سیل نہ ہوسکا جبکہ بچ جانیوالی دکانوں کے دکاندار تاحال سامان کی منتقلی میں مصروف ہیں ـ۔ آگ سے بچ جانے والی دکانوں کاسامان تومحفوظ ہے مزید پڑھیں

پارکوں کی نگرانی کیلئے باغبان کمیٹی کی تشکیل شروع

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی کی ہدایت پر کراچی کے پارکس کی حفاظت اور نگرانی کے لئے مقامی افراد پر مشتمل کمیٹی باغبان کی تشکیل شروع کردی گئی ہے جس کے تحت مختلف پارکس کو چلانے کے عمل میں مزید پڑھیں

ڈی جی رینجرزکا رضویہ چو ک گولیمار میں جلوس کا معائنہ

کراچی : ترجمان سندھ رینجرزکے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے جلوس کی گزرگاہوں پر تعینات جوانوں اور افسران سے ملاقات بھی کی اور سیکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لئے احکامات جاری کئے ۔ڈی جی رینجرز سندھ نے مزید پڑھیں

سی پیک ورکنگ گروپ:پشاورڈیرہ،سوات موٹروے فیزٹوپراتفاق

اسلام آباد:سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کے آٹھویں اجلاس میں پشاور، ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے ، سوات ایکسپریس وے فیز ٹو، دیر ایکسپریس وے ، ایم ایل ون پراجیکٹ، کراچی سرکلر ریلوے ، پشاور سرکلر ریلوے اور کوئٹہ مزید پڑھیں

فرانس میں گستاخانہ خاکے ،اسلامی جمعیت طلبہ کا 2نومبر کو ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد :اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت2نومبر کو تمام تعلیمی اداروں میں ہڑتال اور مارچ کیا جائے گا، اس موقع پر ناظم سید تصور کاظمی نے طلبہ سے مخاطب ہو کر حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ فی الفور فرانسیسی مزید پڑھیں

ملتان :جشن عید میلاد النبی ؐکے سلسلہ میں ریلی کا انعقاد

ملتانجشن عید میلاد النبی ؐکے سلسلہ میں گلیاں محلے سج گئے ۔ جلوس اور تقریبات کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ متحدہ میلاد کونسل وبزمِ اویسیہ کے زیراہتمام سالانہ فقیدالمثال میلادالنبیؐ وختم نبوت ریلی سمیجہ آباد سے نکالی مزید پڑھیں